: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید رآ باد 12 نو مبر ۔ محکمہ پبلک لا ئبر یر یز کی جا نب سے پا نچ ما ہ کا سر ٹیفیکیٹ کو ر س ان لا ئیبر یر ی اینڈ انفا ر میشن سا ئنس کا یکم ڈسمبر سے آ غا ز ہو گا ۔ کا چیگو ڑہ میں وا قع ا نسٹی ٹیوٹ آ ف لا ئیبر یر ی سا ئنس اور د لسکھ نگر میں
وا قع انسٹی ٹیو ٹ کے علا وہ محبو ب نگر میں 40,40 طلبہ کو دا خلے دئیے جا ئینگے۔ یکم نو مبر سے در خوا ست فا ر مس شخصی طو ر پر انڈین پو سٹل آ ر ڈر کے ذر یہ بھی حا صل کر سکتے ہیں۔ ا نٹر میڈیٹ کا میا ب ‘ گر یجو یٹ اور پو سٹ گر یجو یٹ طلبہ اس کو ر س کے اہل ہیں ۔ در خوا ست داخل کر نے کی آ خری تا ریخ 16 نو مبر ہے ۔